♠ Posted by Unknown at 21:43
بہترین کمپیوٹر ٹرکس جن سے ہر ایک واقف نہیں
کمپیوٹرز کا استعمال آج کے دور میں کون نہیں کرتا مگر کچھ معاملات میں لاعملی اکثر کاموں کو مشکل بنادیتی ہے۔
کمپیوٹر
کے مختلف پروگرامز کے لیے کچھ ٹرکس یا ٹپس ایسی ہوتی ہیں جو ہوتی تو
بہترین ہیں مگر وہ لوگوں کی نظروں سے چھپی ہوتی ہیں، حالانکہ ان سے واقفیت
صارفین کے لیے کمپیوٹر کا استعمال زیادہ آسان اور تفریح سے بھرپور بنادیتا
ہے۔
تو یہاں ایسے ہی کچھ بہترین ٹپس کے بارے میں جانے جو مفید ہونے کے ساتھ ساتھ تفریح سے بھی بھرپور ہیں۔
اسکرین کے منتخب حصے کا اسکرین شاٹ لینا
رائٹرز فوٹو
اگر آپ کو کمپیوٹر اسکرین کے کسی خاص حصے کا اسکرین شاٹ لینا ہو
تو اس کا آسان طریقہ ونڈوز میں موجود ہے۔ بس اسٹارٹ پر کلک کریں اور پھر '
Snipping Tool ' پر کلک کرکے آپ اپنا یہ کام کرسکتے ہیں۔ یہ ٹول آپ کو
اسٹارٹ پر کلک کرنے کے بعد سرچ کرنے پر مل جائے گا۔
ایکسل میں اپنی آخری کمانڈ کو آسانی سے دوہرانا
کریٹیو کامنز فوٹو
اگر آپ ایکسل پر F4 بٹن کو دبائیں تو وہ آپ کی آخری کمانڈ کو
دوہرانے لگے گا۔ مثال کے طور پر اگر آپ کسی سیل کو سلیکٹ کرکے اسے کسی رنگ
سے ہائی لائٹ کرتے ہیں تو آپ وہ ہائی لائٹ کسی بھی سیل کو سلیکٹ کرکے محض
F4 کلک کرکے کرسکتے ہیں۔
ایک کلک سے نئے براﺅزر ٹیب پر لنک کھولنا
کریٹیو کامنز فوٹو
یہ ویسے عام طور پر بیشتر افراد کو معلوم ہی ہوگا تاہم جس کو
نہیں معلوم وہ جان لیں کہ اگر آپ اپنے ماﺅس کے مڈل بٹن کو کلک کریں تو آپ
نئے براﺅزر ٹیب پر نیا لنک کھول لیں گے اور اگر آپ کسی اوپن ٹیب پر اس بٹن
کو کلک کریں گے تو وہ بند ہوجائے گی۔
کروم پر کسی تصویر کے بارے میں تفصیلی سرچ
کریٹیو کامنز فوٹو
گوگل کروم میں اگر آپ کسی تصویر پر ماﺅس سے رائٹ کلک کرکے ایس کے
بٹن کو دبائیں تو ایک ریورس گوگل سرچ نئی ونڈو میں کھول جائے گی۔ وہ اس
لیے ہوتی ہے تاکہ آپ جان سکیں کہ یہ تصویر ممکنہ طور پر کب اور کہاں سے اپ
لوڈ ہوئی یا کہاں کہاں ہوچکی ہے۔
اپنی ونڈو کو اسکرین کی کسی بھی جانب منقل کردینا
کریٹیو کامنز فوٹو
اگر آپ ونڈوز کے بٹن کو کسی بھی ایرو (دائیں، بائیں، اوپر، نیچے)
کے ساتھ کلک کریں تو آپ کے سامنے جو ونڈو کھلی ہوگی وہ اسکرین کے ایک جانب
ہوجائے گی۔ اسی طرح اگر آپ ونڈوز، شفٹ اور کسی ایک ایرو کے بٹن کو کلک
کریں تو آپ کی ونڈوز اس طرف منتقل کردے گی جو اس کے راستے میں ہوگا (جیسے
دائیں جانب)۔
cache کو سیکنڈوں میں کلیئر کریں
کریٹیو کامنز فوٹو
اپنے کمپیوٹر کے cache کو فوری کلیئر کرنا چاہتے ہو تو کنٹرول،
شفٹ اور آر کے بٹنوں کو دبائیں۔ اس سے آپ کا پیج بھی ریفریشن ہوجائے گا۔
اپنے کمپیوٹر کو سیکنڈوں میں لاک کریں
کریٹیو کامنز فوٹو
اگر آپ کمپیوٹر کو لاک کرنا چاہئے تو ونڈوز اور ایل کے بٹنوں کو کلک کریں، وہ لاک ہوجائے گا۔ یہ مذاق کے لیے بھی بہترین ٹرک ہے۔
کمپیوٹر اسکرین گھما کر لوگوں کو ڈرائیں
کریٹیو کامنز فوٹو
اگر آپ کنٹرول، Alt اور کسی ایرو کے بٹنوں کو کل کریں تو اگر
دائیں جانب کا ایرو کو کلک کریں گے تو اسکرین اس جانب گھوم جائے گی۔ واضح
رہے کہ یہ ٹرک ہر کمپیوٹر پر کام نہیں کرتی مگر جہاں کرتی ہے وہاں کسی کو
بھی ڈرانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔
اپنے براﺅزر کی ونڈو کو سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں بدل دیں
کریٹیو کامنز فوٹو
اگر آپ ٹائپنگ کے لیے ایک بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر کو چاہتے ہیں تو اپنی ایڈریس بار پر یہ کوڈ ڈال کر انٹر کا بٹن دبا دیں۔
کروم براﺅزر پر ایڈٹ کرنا
کریٹیو کامنز فوٹو
اگر آپ کسی کو حیران کرنا چاہتے ہو اور ایسی چیز کا فرضی اسکرین
شاٹ بھیجنا چاہتے ہیں جو کبھی موجود ہی نہ ہو تو اس کے لیے کروم میں ایک
آسان راستہ موجود ہے۔ سب سے پہلے آپ F12 کلک کریں اور پھر یہ انٹر کردیں
document. design Mode = "on" (بغیر اسپیس)۔ اس کے بعد آپ اسکرین پر ظاہر
ہونے والے کسی بھی ٹیکسٹ کو ایڈٹ کرسکتے ہیں۔
براﺅزر پر زوم کرنا
کریٹیو کامنز فوٹو
ویب براﺅزر پر زومنگ کے لیے تین طریقے ہوتے ہیں۔ کنٹرول اور 0 کو
کلک کرنے سے زوم ڈیفالٹ پر ری سیٹ ہوجاتا ہے۔ کنٹرول اور + کو کلک کرنے سے
زوم ان ہوتا ہے جبکہ کنٹرول اور - کرنے سے زوم آﺅٹ ہوتا ہے۔
3 comments:
They are all scammers, they will make you pay after which they will give you an excuse asking you to pay more money, they have ripped me of $2000, i promised i was going to expose them.
I figured it all out when my colleague took me to Pavel
(HACKINTECHNOLOGY@GMAIL.COM)
CELL PHONE +16692252253
He did perfect job, he hacks all accounts ranging from (Emails, Facebook, whatsapp, imo, skype, instagram, Phone cloning, DMV removal, tracking locations, background checks Kik etc. he also hacks cell phones, cell phone tapping and cloning, clears bad driving and criminal records, bank transfers, locates missing individuals e.t.c. You should contact him and please stop using contacts you see on websites to execute jobs for you, you can ask around to find a real hacker.
Do you need to increase your credit score?
Do you intend to upgrade your school grade?
Do you want to hack your cheating spouse Email, whatsapp, Facebook, instagram or any social network?
Do you need any information concerning any database.
Do you need to retrieve deleted files?
Do you need to clear your criminal records or DMV?
Do you want to remove any site or link from any blog?
you should contact this hacker, he is reliable and good at the hack jobs..
contact : cybergoldenhacker at gmail dot com
This professional hacker is absolutely reliable and I strongly recommend him for any type of hack you require. I know this because I have hired him severally for various hacks and he has never disappointed me nor any of my friends who have hired him too, he can help you with any of the following hacks:
-Phone hacks (remotely)
-Credit repair
-Bitcoin recovery (any cryptocurrency)
-Make money from home (USA only)
-Social media hacks
-Website hacks
-Erase criminal records (USA & Canada only)
-Grade change
-funds recovery
Email: onlineghosthacker247@ gmail .com
Post a Comment